ارنا کے مطابق، ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان کل ہونے والی ملاقات کے بارے میں IRNA کے رپورٹر کے سوال کے جواب میں ممتاز زہرا نے کہا کہ ایران ہمارا قریبی ہمسایہ اور ہمارا بھائی ہے اور اعلیٰ سطح پر باضابطہ ملاقاتیں دونوں ممالک کے ایجنڈے میں شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے برادر ملک ایران کیساتھ تجارت کو آسان بنانے اور تعاون کی نئی راہیں کھولنے کے لیے پرعزم ہے۔
آپ کا تبصرہ